19 اکتوبر 2011 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کنگاور پہنچنے کے بعد شہیدوں کے مزار پر حاضری دی.

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کنگاور پہنچنے کے بعد شہیدوں کے مزار پر حاضری دی، اور دفاع مقدس کے شہیدوں کی فداکاری و جاں نثاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی رفعت و بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔ ............

/169